تحفہ مرسلہ شریف پر دیے گئے حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خطابات کی آڈیو اور ویڈیو سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ دیکھنے ، سننے و ڈاون لوڈ کرنے کے کے کلک
کریں
حضرت خواجہ محمد یار فریدی ٹرسٹ کے زیر اہتمام حضرت خواجہ محمد یار فریدی ہائر سیکنڈری سکول کا آغاز ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے لیےکلک کریں
کتب کے سیکشن
میں حضرت خواجہ
محمد یار فریدی
ٹرسٹ کی جانب
سے شائع ہونے
والی کتاب " بہار
چشت " اپ لوڈ کر
دی گئی ہے۔ پڑھنے
کے لیے
کلک کریں۔
سالانہ عرس
مبارک کے موقع
پر پاکستان کے
نامور سکالر
ڈاکٹر محمد اسحاق
قریشی صاحب نے
خصوصی خطاب فرمایا۔
اس خطاب کی آڈیو
سائٹ پر اپ لوڈ
کر دی گئی ہے۔
سننے کے لیے کلک
کریں
امریکن قونصلیٹ
کے پرنسپل آفیسر
مسٹر برائن ڈی
ہنٹ نے گڑھی اختیار
خاں ، تحصیل خانپور،
رحیم یار خان
میں دربار حضرت
خواجہ محمد یار
فریدی رحمتہ
اللہ علیہ کا
دورہ کیا ۔ اس
دورہ کی تصاویر
ویب سائٹ پر اپ
لوڈ کر دی گئی
ہیں ۔ دیکھنےکے
لیے کلک
کریں۔
حضرت خواجہ
محمد یارفریدی
رحمتہ اللہ علیہ
فورم کے تحت ایک
تصوف سیمینار
بعنوان " تصوف
۔ روح اسلام"
منعقد کیا گیا۔
اس سیمینار کا
بنیادی مقصد
جیو ٹیلی ویژن
پر نشر ہونے والے
پروگرام " الف"
جس میں تصوف کو
اسلام کے ایک
متوازی دین اور
تصوف کو خارج
از اسلام قرار
دینے کی کوشش
کی گئی کا علمی
اور حقیقی دلائل
سے جواب دینا
تھا۔ سیمینار
میں ملک کے نامور
علماء اور مشائخ
حضرات نے شرکت
کی اور اپنے مقالہ
جات پیش کیے۔
سننے کے لیے کلک
کریں
درس قرآن
کے سلسلے میں
حضرت خواجہ غلام
قطب الدین فریدی
دامت برکاتہم
العالیہ، سجادہ
نشین درگاہ حضرت
خواجہ محمد یار
فریدی رحمتہ
اللہ علیہ کے
دروس سائٹ پر
اپ ڈیٹ کر دئیے
گئے ہیں ۔ سننے
یا ڈاؤن لوڈ کیلئے کِلک
کریں۔
شانِ فقر
کے موضوع پر حضرت
خواجہ غلام قطب
الدین فریدی
دامت برکاتہم
العالیہ، سجادہ
نشین درگاہ حضرت
خواجہ محمد یار
فریدی رحمتہ اللہ
علیہ کے دروس
سائٹ پر اپ ڈیٹ
کر دئیے گئے ہیں
۔ سننے یا ڈاؤن
لوڈ کیلئے کِلک
کریں۔
احسان ، ادب
، حقیقت اور ایمان
کے موضوع پر شیخ
الاسلام ڈاکٹر
محمد طاہرالقادری
صاحب کا خطاب
سائیٹ پر اپ لوڈ
کر دیا گیا ہے۔
سننے یا ڈاون
لوڈ کرنے کے لیے
کلک
کریں۔
سائیٹ پر نعتیہ
کلام اپ ڈیٹ کر
دیا گیا ہے سننے
کے لیے کلک
کریں۔
تصا نیف کے
سیکشن میں دیوانِ
محمدی کا فارسی
حصہ مکمل کر کے
اپ لوڈ کر دیا
گیا ہے۔ پڑھنے
کے لیے کِلک
کریں۔
حضرت خواجہ
محمد یار فریدی
رحمتہ اللہ علیہ کمپلیکس
کی تعمیر مزار
شریف گڑھی اختیارتحصیل
خاں خانپور ضلع
رحیم یار خان
میں جاری ہے۔ اس
منصوبے کی تفصیلات
کے لیے کِلک
کریں۔
انسٹھویں
سالانہ عرس مبارک
کی تقریبات 12-13-14
نومبر کو گڑھی
اختیار خان تحصیل
خان پور ضلع
رحیم یار خان
میں ہوئیں۔
عرس مبارک کی
تصاویر سائٹ
پر اپ لوڈ کر دی
گئیں ہیں۔ دیکھنے
کے لئے کِلک
کریں۔