| حضرت خواجہ محمد یارفریدی رحمتہ اللہ علیہ فورم کے تحت ایک تصوف سیمینار بعنوان " تصوف ۔ روح اسلام" منعقد کیا گیا۔ اس سیمینار کا بنیادی مقصد جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے پروگرام " الف" جس میں تصوف کو اسلام کے ایک متوازی دین اور تصوف کو خارج از اسلام قرار دینے کی کوشش کی گئی کا علمی اور حقیقی دلائل سے جواب دینا تھا۔ سیمینار میں ملک کے نامور علماء اور مشائخ حضرات نے شرکت کی اور اپنے مقالہ جات پیش کیے۔ |
|